کپل شرما سے لڑائی کے بعد ’ڈاکٹر مشہور گولاٹی‘ کی سنی لیون کیساتھ ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا،کسی نے سوچا بھی نہ تھا کہ سنی لیون ایسا بھی کرسکتی ہیں

کپل شرما سے لڑائی کے بعد ’ڈاکٹر مشہور گولاٹی‘ کی سنی لیون کیساتھ ایسی ویڈیو ...
کپل شرما سے لڑائی کے بعد ’ڈاکٹر مشہور گولاٹی‘ کی سنی لیون کیساتھ ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا،کسی نے سوچا بھی نہ تھا کہ سنی لیون ایسا بھی کرسکتی ہیں

  

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ فلموں کی بے باک اور بے بی ڈول کے نام سے شہرت پانیوالی اداکارہ سنی لیون کو نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی پسند کیا جاتا ہے کی معروف کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘ کا حصہ اداکار سنیل گروور کے ساتھ کرکٹ کھیلتی ہوئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

تفصیلات کیمطابق اداکارہ سنی لیون نے اپنے فیس بک پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ’دی کپل شرما شو‘ کے مشہور کردار ڈاکٹر مشہور گولاٹی جن کا اصل نام سنیل گروور ہے کے ساتھ کرکٹ کھیلتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنی لیون بیٹنگ کررہی ہیں اور سنیل گروور باؤلنگ کرارہے ہیں۔سنی لیون کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی مل رہی ہے اور ان کے مداح اس ویڈیو کو بے حد پسند کررہے ہیں۔یاد رہے کہ سنیل گروور کاکپل شرما کے ساتھ جھگڑا ہوگیا تھا تاہم کوششوں کے بعد دونوں کے درمیان صلح ہوگئی۔

ویڈیو دیکھیں:

مزید :

تفریح -