سونا 200 روپے مہنگا، فی تولہ 51 ہزار200 روپے کا ہو گیا

سونا 200 روپے مہنگا، فی تولہ 51 ہزار200 روپے کا ہو گیا
سونا 200 روپے مہنگا، فی تولہ 51 ہزار200 روپے کا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں سونا200 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت51 ہزار200 روپے پر پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی فی تولہ قیمت51 ہزار روپے سے بڑھ کر51 ہزار 200روپے ہو گئی۔ دوسری جانب دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 171 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 43 ہزار714 روپے سے بڑھ کر 43 ہزار885 روپے ہوگئی۔

مزید :

بزنس -