پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی،8منشیات فروش گرفتار

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان میں پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 8منشیات فرش افراد کو گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ کارروائی کےدوران مختلف علاقوں سے 13اشتہاریوں سمیت 7جواریوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ ملزمان سے 18ہزارسےزائدرقم اوربھاری مقدارمیں شراب بھی برآمد کی گئی ہے۔
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی ، ایاز صادق سربراہ ہوں گے جبکہ عمران خان کو بھی شامل کیا گیا ہے