چین میں دنیا کا سب سے شرمناک ترین میلہ سج گیا، اس میں کیا ہے؟ جان کر ہی انسان کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہوجائے

چین میں دنیا کا سب سے شرمناک ترین میلہ سج گیا، اس میں کیا ہے؟ جان کر ہی انسان ...
چین میں دنیا کا سب سے شرمناک ترین میلہ سج گیا، اس میں کیا ہے؟ جان کر ہی انسان کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہوجائے

  

شنگھائی(مانیٹرنگ ڈیسک) دوست ملک چین نے ہر میدان میں بے پناہ ترقی کی ہے، لیکن بدقسمتی سے یہ ایک ایسے میدان میں بھی بہت آگے نکل گیا ہے کہ جس کا تذکرہ کرتے ہوئے بھی انسان کو شرم محسوس ہوتی ہے۔ یہ خاص شعبہ جنسی کھلونوں کی صنعت ہے جس میں چین نے نا صرف ساری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے بلکہ اس ضمن میں منعقد ہونے والی سالانہ چینی نمائش بھی اپنی مثال آپ بن چکی ہے۔

دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق چین کے عظیم صنعتی شہر شنگھائی میں فحش کھلونوں کی سالانہ نمائش کا ایک بار پھر آغاز ہو چکا ہے، جسے اپنی نوعیت کا دنیا کا سب سے بڑا جنسی میلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ’دی اڈلٹ کیئر ایکسپو‘ کے نام سے منعقد کی جانے والی یہ نمائش گزشتہ 13 سالوں سے جاری ہے، لیکن اس بار تو اس کا پھیلاﺅ اور تنوع حیران کن ہے۔ جنسی صنعت سے تعلق رکھنے والی 200 سے زائد کمپنیاں اس بار یہاں اپنے جنسی کھلونوں اور گڑیوں کی نمائش کررہی ہیں۔ نمائش میں جنسی کھلونوں کے علاوہ فحش فرنیچر، ہیجان انگیز ملبوسات اور جنسی استعمال کے آلات بھی پیش کئے گئے ہیں۔

’میں جسم فروشی کے ذریعے 5 لاکھ روپے ہفتہ کماتی تھی لیکن اب اسے چھوڑ کر یہ کام شروع کرنے لگی ہوں جس سے لوگوں کے اُجڑے گھر بھی پھر سے آباد ہوجائیں گے‘ جسم فروش خاتون نے ایسا کاروبار شروع کرنے کا اعلان کردیا کہ پوری دنیا کے مَردوں کو حیران پریشان کردیا

رواں سال نمائش میں شرکت کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس جنسی میلے نے جرمنی اور امریکہ میں منعقد ہونے والے اسی قسم کے میلوں کو بہت پیچھے چھوڑدیا ہے۔ نمائش کی مقبولیت اور اس کا پھیلاﺅ بے حد بڑھ جانے کی وجہ سے اس سال اس کے انعقاد کے لئے شنگھائی کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سنٹر کا انتخاب خصوصی طور پر کیا گیا ہے، جہاں یہ سلسلہ 16 اپریل تک جاری رہے گا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -