آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور سیکیورٹی صورتحال پر ...
آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زاخیلوال نے ملاقات کی ہے ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان سفیر نے آرمی چیف سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات، سلامتی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں نے ملاقات کے دوران باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

مزید :

قومی -