سری لنکا، ٹریفک حادثہ، 2 افراد ہلاک، 7 زخمی

سری لنکا، ٹریفک حادثہ، 2 افراد ہلاک، 7 زخمی
سری لنکا، ٹریفک حادثہ، 2 افراد ہلاک، 7 زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کولمبو(آن لائن) سری لنکا میں ٹیکسی اور لاری میں ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ7 زخمی ہو گئے ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ مشرقی شہر بائیکالاؤ میں اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹیکسی ایک لاری سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ7 زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

مزید : بین الاقوامی