آج عمران ملک میں کرپٹ عناصر کا خاتمہ کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں،عثمان حمزہ

آج عمران ملک میں کرپٹ عناصر کا خاتمہ کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں،عثمان حمزہ

لاہور( نمائندہ خصوصی )کستان تحریک انصاف کے این اے 128کے مرکزی رہنما ملک عثمان حمزہ اعوان نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ آج عمران خان ملک میں کرپٹ عناصر کا خاتمہ کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں؂

ان کا احتساب اللہ کے حکم اور عمران خان کی وجہ سے ہوا ہے اب کوئی بھی کرپشن نہیں کر سکے گا اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے اپنی زاتی ترقی تو بہت کی ہے لیکن ملکی اور وعامی ترقی کے لئے کچھ بھی نہیں کیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...