نظریۂ پاکستان ٹرسٹ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ

نظریۂ پاکستان ٹرسٹ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ

لاہور(پ ر)گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول‘ فین روڈ‘ لاہورکی طالبات اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہور اور علم و ہنر فاؤنڈیشن سکول‘واپڈا ٹاؤن‘لاہورکے طلبا و طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے شاہین گرائمر سکول‘ اعوان ٹاؤن‘لاہور‘افتخار سکول سسٹم گرلز کیمپس‘ لاہور کینٹ‘گورنمنٹ چراغ گرلز ہائی سکول‘ بیگم پورہ‘ لاہور کا وزٹ کیا۔

ایوانِدی کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 453تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...