مسلم لیگ(ن) کے رہنما نثار کھوکھر کے بہنوئی انتقال کر گئے

مسلم لیگ(ن) کے رہنما نثار کھوکھر کے بہنوئی انتقال کر گئے

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و چیئرمین یونین کونسل ملک نثار کھوکھر کے بہنوئی رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں ان کی رسم قل کل اتوار کو بعد از نماز ظہر فاطمہ مسجد ایونیو ڈی بلاک نزد یو ایم ٹی مین ادا کی جائے گی ۔ملک نثار کھوکھر اور مرحوم کے اہل خانہ نے عوام الناس سے رسم قل میں شرکت کی استدعا کی ہے ۔دریں اثناء مسلم لیگی رہنماؤں و چیئرمینوں نے ملک نثار کھوکھر سے ان کے بہنوئی کے انتقال پر اظہار تعزیت بھی کیا ہے

اور مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا بھی کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4