سکالر ز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

سکالر ز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے سحرش افتخار کوایگریکلچر(پلانٹ پیتھالوجی) کے مضمون میں ،محمود احمد کوکیمسٹری کے مضمون میں،عاطف خان جدون کواکنامکس کے مضمون میں،محمد اقبال رائے کوپولیٹیکل سائنس کے مضمون میں اورضیاء الحق و کو سپیس سائنس کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...