نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام بیت بازی کا مقابلہ آج ہو گا

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام بیت بازی کا مقابلہ آج ہو گا

لاہور(پ ر)نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،لاہور میں جاری ’’تقریبات یوم اقبالؒ ‘‘ کے دوران آج دس بجے صبح تعلیمی اداروں کے طالب علموں کے مابین کلام اقبالؒ پر مبنی بیت بازی کا انعامی مقابلہ منعقد ہوگا ۔’’تقریبات یوم اقبالؒ ‘‘کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...