پی یو ایل ایل بی کے نتائج کا اعلان

پی یو ایل ایل بی کے نتائج کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی(پانچ سالہ پروگرام) پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء نی کے امتحانتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4