اسلام پورہ سے ناجائز اسلحہ بردار گرفتار، پسٹل برآمد

اسلام پورہ سے ناجائز اسلحہ بردار گرفتار، پسٹل برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)اسلام پورہ کے علاقہ سے ناجائز اسلحہ رکھنے والا شخص گرفتار ،پولیس نے ملزم کے قبضہ سے پسٹل برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام پورہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اسلام نامی شخص کو حراست میں لے کراس کے قبضہ سے ناجائز پسٹل بمعہ گولیاں برآمد کرتے ہوئے اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...