سب انسپکٹر سے انسپکٹر عہدے پر ترقی کیلئے سپیشلائزڈ آپریشنز کورس کا آغاز 16 اپریل سے ہوگا

سب انسپکٹر سے انسپکٹر عہدے پر ترقی کیلئے سپیشلائزڈ آپریشنز کورس کا آغاز 16 ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)سب انسپکٹر سے انسپکٹر عہدے پر ترقی کے لیے سپیشلائزڈ آپریشنز کورس کا آغاز 16 اپریل سے ہوگا اے آئی جی ٹریننگ نے کورس کے شرکا کی لسٹ جاری کر دی بتایا گیا ہے کہ سب انسپکٹرز سے انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی کے لیے سپیشلائزڈ آپریشنز کورس کا آغاز 16 اپریل سے ٹریننگ کالج سہالہ میں ہوگاجس میں100 سب انسپکٹرز کورس میں شریک ہونگے اس سلسلے میں اے آئی جی ٹریننگ معروف واہلہ نے کورس کے شرکا کی لسٹ جاری کردی ؔ ۔
جس کے مطابق لاہور۔گوجرانوالہ۔ڈیرہ غازی خان ، راولپنڈی ،شیخوپورہ۔سرگودھا اور بہاولپور ریجن کے سب انسپکٹرز بھی لازمی کورس کریں گے واضع رہے لاہورسے کورس کے لیے نامزد ہونے والے سب انسپکٹرز کی تعداد 24 ہے۔

مزید :

علاقائی -