گرین ٹاون پو: منشیات فروش گرفتار ایک کلو چرس برآمد ، مقدمہ درج

گرین ٹاون پو: منشیات فروش گرفتار ایک کلو چرس برآمد ، مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر) گرین ٹاون پولیس نے کاروائی کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا بتایا گیا ہے کہ گرین ٹاون پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش اقبال کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگ ہاتھوں گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے ایک کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی