فیصل ٹاؤن:2 شراب فروش گرفتا ر بھاری مقدار میں شراب برآمد

فیصل ٹاؤن:2 شراب فروش گرفتا ر بھاری مقدار میں شراب برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)فیصل ٹاؤن کے علاقہ سے دو شراب فروش گرفتا ر ،پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل ٹاؤن پولیس نے دوران سنیپ چیکنگ کاروائی کرتے ہوئے ثاقب اور احسان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 108ولائتی شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں ۔پولیس نے قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...