سرکاری حج سکیم کا حج تربیتی پروگرام آج اسلام آباد میں ہو گا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم2018ء کا حج تربیتی پروگرام آج14اپریل بروز ہفتہ مدینہ تل حجاج سیکٹر1/14نزد کوہ نور ملز اسلام آباد میں صبح9بجے شروع ہو گا تمام عازمین کو ٹریننگ پروگرام میں بر وقت اور لازمی شرکت کی درخواست ہے ۔
تربیتی پروگرام