وزیر مملکت پیر سید امین الحسنات کی زیر صدارت اجلاس،حج کوٹہ کی تقسیم آرایس ایم کی رپورٹ زیر بحث

وزیر مملکت پیر سید امین الحسنات کی زیر صدارت اجلاس،حج کوٹہ کی تقسیم آرایس ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزیر مملکت پیر سید امین الحسنات کی زیر صدارت حج رجیم کمیٹی 2018ء کا اہم اجلاس ،وفاقی سیکرٹری خالد مسعود چودھری ،ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن انعام الحق،ڈپٹی سیکرٹری فرید الاسلام خٹک ،جوائنٹ سیکرٹری حکمت اللہ کمپٹیشن کمیشن کی میڈم شاہدہ،،ایڈیشنل اٹارنی جنرل سہیل محمود شریک ہوئے ،حج کوٹہ کی تقسیم آرایس ایم کی رپورٹ زیر بحث آئی اہم فیصلے کیے گئے ۔

اجلاس

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...