ہوپ اور وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

ہوپ اور وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ اور وزارت مذہبی امور کے ذمہ داران کے درمیان پرائیویٹ حج سکیم 2018ء کے پیکجز کے حوالے سے پھر مذاکرات،پیکجز کے حوالے سے حتمی فیصلہ نہ ہو سکا ،مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق۔

مذاکرات جاری

مزید : علاقائی