سندھ ہائیکورٹ کے 40 سول ججوں اور مجسٹریٹوں کے تقرر و تبادلے

سندھ ہائیکورٹ کے 40 سول ججوں اور مجسٹریٹوں کے تقرر و تبادلے

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس احمد علی ایم شیخ نے 40 سول ججز اور مجسٹریٹ کے تبادلوں کی منظوری دے دی ۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے 40 سے زائد سول ججز اور مجسٹریٹ کے تبالوں کی منظوری دے دی ۔ چیف جسٹس کی جانب سے منظوری کے بعد مختلف کورٹس اور عدالتوں میں خالی سول ججز اور مجسٹریٹ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ۔ چیف جسٹس کی منظوری کے بعد کئی جوڈیشل مجسٹریٹ اور سول ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...