صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد 16اپریل کو پہلی بار لاہور آئینگے

صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد 16اپریل کو پہلی بار لاہور ...

لاہور( این این آئی)چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی عہدہ سنبھالنے کے بعد 16اپریل بروز پیر کوپہلی بار لاہور آئیں گے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ؒ کے مزار مبارک پر حاضری دے کر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...