اسلام آباد،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اعلی عدلیہ کا فاٹا تک دائرہ کار بڑھانے کے بل پر دستخط کررہے ہیں

اسلام آباد،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اعلی عدلیہ کا فاٹا تک دائرہ کار بڑھانے ...

لاہور)کامرس رپورٹر(بجلی کی ڈیمانڈ میں مزید اضافہ ہو گیا جس کے باعث غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ کر دیا گیاتاہم غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا زیادہ بوجھ دیہی علاقوں پر ڈالا گیا تاہم شہروں میں مرمت کے نام پر لوڈ مینجمنٹ شروع کر دی گئی ۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روز موسم خشک رہنے کے باعث بجلی کی ڈیمانڈ میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے ۔ دوسری جانب تا حال ہائیڈل کی پیداوار ایک ہزار سے بھی کم کی سطح پر برقرار ہے ۔ ارسا کی جانب سے ڈیموں سے پانی کے اخراج میں کمی ہی رکھی جا رہی ہے ۔ گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت سمیت دیہی علاقوں میں اٹھ گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں دس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی گئی ۔ جن علاقوں میں لوڈ مینجمنٹ کی گئی ان علاقوں میں بھی بعد ازاں لوڈ شیڈنگ کی گئی ۔

لوڈ شیدنگ

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...