انڈرٹیکرنے جان سینا کو مختصروقت میں چت کر دیا

انڈرٹیکرنے جان سینا کو مختصروقت میں چت کر دیا

نیویارک (نیٹ نیوز)مایہ ناز ریسلر انڈرٹیکرنے جان سینا کو مختصروقت میں چت کرکے فری سٹائل کشتی کے شائقین کو حیرت میں ڈال دیا۔ ایک شو کے دوران جان سینا نے توہین آمیزانداز اختیارکیاجس پر انڈرٹیکرنے مقابلے کا چیلنج قبول کرلیا۔70ہزارسے زائد تماشائیوں کے سامنے انڈرٹیکرنے طاقت اورتجربے سے جان سینا کا غرورخاک میں ملاتے ہوئے 3منٹ سے بھی کم وقت میں ان کوچت کردیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی