پنجاب نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنلز آج کھیلے جائیں گے

پنجاب نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنلز آج کھیلے جائیں گے

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پہلی پنجاب نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2018ء کے فائنلز آج کھیلے جائیں گے۔ فائنل کے مہمان خصوصی ڈائمنڈ پینٹس انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹڈ کے سی ای او میر شعیب احمد ہوں گے۔ انڈر 15 کا فائنل پنجاب کے طیب رؤف اور کے پی کے نور زمان کے درمیان ساڑھے تین بجے ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی