جوتوں کی بارش اوراحتجاج:آئی پی ایل کی مقبولیت متاثر

جوتوں کی بارش اوراحتجاج:آئی پی ایل کی مقبولیت متاثر

نئی دہلی(نیٹ نیوز )بلین ڈالرز کی انڈین پریمیئر لیگ پیسے کی غیر منصفانہ تقسیم ، احتجاجی مظاہروں، جوتوں کی بارش اور نعروں کی وجہ سے اپنا رنگ کھو گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چنائی میں ہزاروں مظاہرین نے کھلاڑیوں کو خوفزدہ بھی کیا جس کی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ آئی پی ایل کے میچز چنائی سے کیرالہ منتقل کرنے پر مجبور ہوا۔دنیا کی مہنگی ترین لیگ میں کھیلنے والے سیکڑوں کھلاڑیوں میں پیسے کی غیر منصفانہ تقسیم نے بھی آئی پی ایل کو متنازع بنادیا ہے،

مزید : کھیل اور کھلاڑی