کامن ویلتھ گیمز : آسٹریلیا 63 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست

کامن ویلتھ گیمز : آسٹریلیا 63 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست

گولڈ کوسٹ(سپورٹس رپورٹر) کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا 63 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، آسٹریلیا نے اب تک 63 گولڈ، 48 سلور اور 50 برانز میڈلز حاصل کئے ہیں ۔ انگلینڈ 29 گولڈ، 33 سلور اور 29 برانز میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ بھارت 16 گولڈ، 8 سلور اور 10 برانز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی