قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کاشانداراستقبال

قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کاشانداراستقبال

لاہور(سپورٹس ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز کی میڈلسٹ قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ٹیم کا فیڈریشن عہدیداروں اور شائقین نے استقبال کیا۔ ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے 62 کلو اور محمد نوح دستگیر بٹ نے105 کلو میں کانسی کے تمغے حاصل کئے تھے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...