ڈیوس کپ ٹینس،پاکستان نے پیسفک اوشیانیا کو ہرا دیا

ڈیوس کپ ٹینس،پاکستان نے پیسفک اوشیانیا کو ہرا دیا

کوچنگ (نیٹ نیوز) پاکستان نے پیسفک اوشیانیا کو ہرا کر جونیئر ڈیوس کپ ایشیا اوشیانیا فائنل کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں پہلی فتح کا مزہ چکھ لیا۔پاکستانی ٹیم نویں پوزیشن کیلئے آج قازقستان کے خلاف میچ کھیلے گی۔ جمعہ کو نویں سے 16ویں پوزیشن کے پلے آف میچ میں پاکستان نے پیسفک اوشیانیا کو 2-0 سے شکست دی، پہلے سنگل میں پاکستانی کھلاڑی حذیفہ عبدالرحمان نے پیسفک اوشیانیا کے کلیمنٹ کو، دوسرے سنگل میں پاکستان کے محمد شعیب نے جرگ مائی کو ہرا یا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...