ویمنزٹیبل ٹینس،بھارت گولڈ اورکانسی کے تمغوں سے محروم

ویمنزٹیبل ٹینس،بھارت گولڈ اورکانسی کے تمغوں سے محروم

گولڈکوسٹ (نیٹ نیوز) کامن ویلتھ گیمز ٹیبل ٹینس ایونٹ میں سنگاپور نے بھارت کو شکست دے کر ویمنز ڈبلز میں طلائی تمغہ جیت لیا۔ویمنز ڈبلز فائنل میں فینگ تیان وائی اور یو مینگیونے باترا منیکا اور داس کوہرایا، ویمنز ڈبلز میں تیسری پوزیشن کے میچ میں ملائیشیا نے بھارت کو ہرا کر کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی