ویکلف نے کینیا کیلئے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا

ویکلف نے کینیا کیلئے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا

گولڈ کوسٹ(سپورٹس رپورٹر)کامن ویلتھ گیمز، ویکلف کنیمال نے کینیا کے لئے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا۔ انہوں نے مینز 800 میٹر دوڑ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ انگلینڈ کے کائل لینگفورڈ نے چاندی اور آسٹریلیا کے لوک میتھیوز نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی