شوٹنگ میں طلائی تمغہ مارٹینا کے نام

شوٹنگ میں طلائی تمغہ مارٹینا کے نام

گولڈ کوسٹ(سپورٹس رپورٹر) کامن ویلتھ گیمزمیں سنگاپور کی مارٹینا نے شوٹنگ مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا۔ 50 میٹر رائفل شوٹنگ فائنل میں بھارت کی تیجاسوانی ساونت نے چاندی اور سکاٹ لینڈ کی میک انتوش نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی