آسٹریلیا نے مینز بیچ والی بال میں طلائی تمغہ جیت لیا

آسٹریلیا نے مینز بیچ والی بال میں طلائی تمغہ جیت لیا

گولڈ کوسٹ(سپورٹس رپورٹر)کامن ویلتھ گیمزمیںآسٹریلیا نے مینز بیچ والی بال کاطلائی تمغہ جیت لیا۔ فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں کینیڈا کو ہرایا۔ فائنل میں میزبان ٹیم نے کینیڈا کو 2-1 سے شکست دی۔

اور طلائی تمغہ جیتا ۔ برانز میڈل میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 2-0 سے شکست دی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی