کوئی میری قیمت نہیں لگا سکتا،تحریک انصاف میں ہی رہونگا،مصطفی کھر

کوئی میری قیمت نہیں لگا سکتا،تحریک انصاف میں ہی رہونگا،مصطفی کھر

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) سابق گورنر پنجاب ومرکزی رہنماء تحریک انصاف ملک غلام مصطفی کھر نے کہا ھے کہ جنوبی پنجاب محاذ کی طرف سے لگنے والی خبر بے بنیاد ھے میں نے پاکستان تحریک انصاف کو جب جوائن کیا تو چئیرمین عمران خان نے مجھے بہت عزت دی جس کا میں ھمیشہ شکرگزار ہوں انہوں نیکہا ھے کہ ایسی من گھڑت اور بے بنیاد خبروں سے ھمیں پریشان نہیں کیا جاسکتاانہوں نے کہا کہ اگر(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

پاکستان تحریک انصاف میں عزت ملنے کے بعد بھی میں ایسی حرکت کروں تو پھر میرے اور میرے خاندان کے خون میں خرابی ہے۔ایسی حرکتیں مافیا کے لوگ کررھے ھیں عوام کسی ایسی بے بنیاد افواہ پر کان نہ دھریں میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ تھا ھوں اور رھوں گا انہوں نے کہا کہ یہ لوگ میری قیمت نہیں لگا سکتے ۔

مصطفی کھر

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...