خیبر میل ایکسپریس 3گھنٹے تاخیر کا شکار

خیبر میل ایکسپریس 3گھنٹے تاخیر کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر)روہڑی میں حادثہ اور امدادی کام کے بعد کراچی(بقیہ نمبر58صفحہ7پر )
سے آنے والی خیبر میل ایکسپریس ملتان مقررہ شیڈول سے3 گھنٹے کی تاخیر سے پہنچی۔ واضح رہے کہ روہڑی سٹیشن پر خیبرمیل ایکسپریس کی دو بوگیاں ناقص ٹریک کے باعث پٹڑی سے اتر گئی تھیں۔ دریں اثنا کراچی سے آنے والی 4، کراچی جانے والی3ٹرینیں لیٹ ملتان پہنچیں۔