ڈراپ آؤٹ ‘ محکمہ سکول ایجوکیشن نے 25اضلاع کے ہیڈ ماسٹرز کو ذاتی شنوئی کیلئے طلب کرلیا

ڈراپ آؤٹ ‘ محکمہ سکول ایجوکیشن نے 25اضلاع کے ہیڈ ماسٹرز کو ذاتی شنوئی کیلئے ...

ملتان (جنرل رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن نے ڈراپ آؤٹ کی وجہ سے 25اضلاع کے ہیڈ ماسٹروں کو ذاتی شنوائی کیلئے طلب کرلیا اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ جن سکولوں (بقیہ نمبر60صفحہ7پر )

میں 2017میں داخلے ہونیوالے طلبا کا 2018میں ڈراپ آوٹ مقررہ حد سے زیادہ تھا کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی اوران سکولوں کے سربراہوں کو ذاتی شنوائی کیلئے طلب کرلیا گیا ہے لیہ، مظفر گڑھ، راجن پور کے ہیڈ ماسٹروں کو 19اپریل، وہاڑی کے سربراہوں کو 23اپریل، ملتان ، لودھراں ، رحیم یار خان کے ہیڈ ماسٹروں کو 24اپریل کو طلب کیا گیا ہے۔

طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر