ضروری مرمت اور بحالی کے لئے بجلی بندش کا شیڈول جاری

ضروری مرمت اور بحالی کے لئے بجلی بندش کا شیڈول جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو نے مینٹی نینس کے لئے بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 132KVخانیوال گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی آج14اپریل کو ساڑھے آٹھ (بقیہ نمبر61صفحہ7پر )

بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک بند رہے گی اس بندش سے 11KVسٹی ون، مہر شاہ، وہنی وال، کالونی، ایم ای ایس، انڈسٹریل سٹیٹ، سیڈکارپوریشن، شانتی نگر، سٹی تھری اور نانک پورفیڈرز متاثرہوں گے ۔15اپریل کو 132KVمیسکو گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV نواں شہر، پیپسی کولا، سورج میانی روڈ، چلڈرن کمپلیکس، نشتر۔II، ایچ ٹی ایم، اکبرروڈ ، ایم آئی سی، حسن پروانہ، ہائی کورٹ، فورٹ کالونی، علامہ اقبال، فاروق پورہ، ابدالی روڈ، سٹیٹ بینک اور جناح ٹاؤن فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 16اپریل کو 132KVمیسکو گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVبوہڑ گیٹ، نصرت روڈ، بومن جی سکوائر، ریلوے روڈ، برن یونٹ، ولایت آباد، ٹمبرمارکیٹ، قائد اعظم روڈ اور اسماعیل آبادفیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 11KVاحمد فیڈر ( واپڈا ٹاؤن گرڈاسٹیشن ) سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک، 132KVسہوکاگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV جملیرہ، عمر پور، سالدریا، سرورشاہ اور جوڈیکھا فیڈرزسے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک جبکہ 11KVسادات، سہوکا ، مرادعلی، العباس اور حاجی شیرفیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک، 132KVعارفوالہ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVگلشن اقبال، پاورہاؤس، سٹی، ہوتہ اور قبولہ فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک، 132KVکہروڑپکاگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVسٹی II، بخاری واہن، نوقابلواہ، برہان پور، ستلج، ایس محمد اور قادرپورفیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 15اور16اپریل کو 132KVوہاڑی گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVبلال، واٹرورکس، ٹی آر ڈبلیواور چک22/WB فیڈرزسے ساڑھے نو بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک،132KVبہاولپورگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV ریڈیوپاکستان، انڈسٹریل اسٹیٹ، بدردین اور غنی پورفیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک، 132KVجمال دین والی گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVبدلی شریف فیڈرسے ساڑھے سات بجے صبح سے پانچ بجے سہ پہرتک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔

شیڈول

مزید : ملتان صفحہ آخر