لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ملتان کے چیئرمین و سیکرٹری یونین کونسل83 کیخلاف تحقیقاتی رپورٹ کمشنر کو بھجوادی

لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ملتان کے چیئرمین و سیکرٹری یونین کونسل83 ...

ملتان(سپیشل رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ملتان نے چیئرمین و سیکرٹری یونین کونسل83 کیخلاف کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی شکایات(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

پر تحقیقات کیں جس میں چیئرمین و سیکرٹری پر الزامات ثابت ہوئے جس پر ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نے انکوائری کو حتمی شکل دیکر مزید کارروائی کیلئے کمشنر ملتان کو رپورٹ ارسال کردی ہے،اس ضمن میں ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے ملتان ڈویژن کے تمام ڈپٹی ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں انہیں مستقبل میں یونین کونسلوں کو کرپشن سے بچانے کیلئے گائیڈ لائن پر عمل درآمد کیا جائے۔

تحقیقات

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...