بی ایس سی امتحان اسلامیات لازمی کے پرچہ میں آؤٹ آف کورس سوالات پر امیدوار سراپا احتجاج

بی ایس سی امتحان اسلامیات لازمی کے پرچہ میں آؤٹ آف کورس سوالات پر امیدوار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کیزیراہتمام ہونیوالے بی اے بی ایس سی کے امتحانات میں اسلامیات لازمی کے (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )
پرچے گزشتہ روز اسلامیات کا پرچہ تھا جو 60نمبر کا تھا پاس مارکس 20 تھے اس کے پہلے سوال کے جز الف اور جیم آوٹ آف کورس دے گئے جس پر تمام سنٹروں میں امیدواروں نے احتجاج شروع کردیا جس کی اطلاع کنٹرولر امتحانات کو دی گئی انہوں نے فوری کارروائی تو امیدواروں کی شکایت درست ثابت ہوئی جس پر حکام نے تمام امیدواروں کو اس سوال میں اضافی نمبردینے کا وعدہ کیا جس پر احتجاج ختم ہوگیا۔
آؤٹ آف کورس