قراقرم ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی

قراقرم ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی

ملتان(سپیشل رپورٹر)کراچی سے راولپنڈی جانے والی قراقرم ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ جسے متبادل انجن لگا کر(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

ٹرین ایک گھنٹہ کی تاخیر سے روانہ کی گئی۔ یہ واقعہ جمعہ کی صبح4بجے کے قریب پیش آیا کہ جب ٹرین جہانیاں پہنچی تو اس کے انجن نمبر6323میں آگ بھڑک اٹھی تاہم ٹرین ڈرائیور ودیگر عملہ نے آگ پر قابو پالیا۔ بعدازاں متبادل انجن نمبر6414لگا کرٹ رین 1گھنٹہ10منٹ لیٹ روانہ ہوئی۔

آگ

مزید : ملتان صفحہ آخر