نواز شریف کو بزنجو اور اچکزئی کی مشاورت لے ڈوبی ‘ عامر فرید

نواز شریف کو بزنجو اور اچکزئی کی مشاورت لے ڈوبی ‘ عامر فرید

مٹھن کو ٹ (نمائندہ خصوصی،نامہ نگار) سا بق وزیر اعظم نوا ز شر یف کو بز نجو اور اچکز ئی کی مشاورت لے ڈوبی جنو بی پنجاب محا ذ کا مطا لبہ جا ئز لیکن نیتو ں پر شک ہے سپر یم کورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگ کی کشتی ڈوب چکی کئی پر ندے اڑنے وا لے ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر پیر آف کو ٹ مٹھن شر یف خوا جہ محمد عا مر فرید کو ر یجہ نے نما ز جمعہ کے بعد ملک بھر سے آئے ہو ئے وفود سے تبا دلہ خیا ل کرتے ہو ئے کیا(بقیہ نمبر56صفحہ7پر )

انہو ں نے کہا کہ پنجاب کی تقسیم اشد ضروری ہے فرید ستا ن کے نا م سے سرا ئیکی وسیب پر مشتمل صو بہ فوری طور پر بنا یا جا ئے انہو ں نے کہا کہ جنو بی پنجاب صو بہ محا ذ کے چند ایک رہنما ؤ ں کو چھو ڑ کر با قیو ں پر وسیب کے لو گ اعتبا ر کر نے کیلئے تیا ر نہیں تا ہم وہ میر بلخ شیر مزا ری کا دل سے احترام کرتے ہیں اور میر بلخ شیر مزا ری نے انہیں کہا تھا کہ ہم الگ صو بہ فرید ستان کے نا م سے بنانا چا ہتے ہیں خوا جہ محمد عا مر کر یجہ نے کہا کہ کر پشن اور دہشت گر دی کے مکمل خاتمے کیلئے پوری قوم یک زبا ن ہے سا بق وز یر اعظم نوا زشر یف کو بز نجو اور محمود اچکز ئی جیسے فوج دشمن اور افغا ن نواز رہنما لے دو بے انہو ں نے کہا کہ وہ لو گ ہیں جو اس ملک کا کھا تے ہیں لیکن خیر خوا ہ اور آلہ کا ر دوسرو ں کے ہیں اگر جنو بی پنجاب صو بہ محاذ نے ان سے را بطہ کیا تو ان کی نیت دیکھ کر فیصلہ کر یں گے انہو ں نے کہا کہ آزا د عد لیہ اور مضبوط نیب ملک کی ضرورت ہے ادا رو ں کو دبا ؤ میں لا نے کی کو ئی سا زش کا میا ب نہیں ہو گی قبل از یں تنظیم السعید کے زیر اہتما م را جن پور ختم نبوت ؐکا نفر نس سے بطو ر مہما ن خصو صی خطا ب کرتے ہو ئے خوا جہ محمد عا مر کر یجہ نے کہا کہ ختم نبوت ؐمیں تر میم حکمرا نو ں کو لے ڈو بی کو ئی غیرت مند مسلما ن ایسی سا زش کو برداشت کر نے کیلئے تیا ر نہیں انہو ں نے کہا کہ 2018کے الیکشن میں عوام ہر گز ایسے ارا کین اسمبلی کو ووٹ نہ دیں جنہو ں نے ختم نبو ت کی تر میم پر دستخط کیے پا کستان کی فو ج سیکو رٹی ادارو ں کے سا تھ کھڑی ہے ہم امن کے داعی اور نفرتو ں کے سیلا ب کو رو کنے وا لے ہیں انشا ء اللہ متحد ہو کر پا کستان کے استحکا م کو مضبوط بنائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر