قتل کیس میں گرفتار سابق ایڈیشنل سیشن جج عبدالجبار سے آلہ قتل برآمد

قتل کیس میں گرفتار سابق ایڈیشنل سیشن جج عبدالجبار سے آلہ قتل برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) رینالہ خوردپولیس نے قتل کیس میں گرفتا ر عبدالجبار (بقیہ نمبر49صفحہ7پر )
سے آلہ قتل برآمد کرلیاہے،عبدالجبار جو کہ عارف والا پاکپتن کے رہائشی ہیں اور ملتان میں ایڈیشنل سیشن جج تعینات تھے کو قتل کے کیس میں رینالہ خوردپولیس نے گرفتار کیا تھا،ایک روز قبل ان کی نشاندہی پرآلہ قتل ملتان میں نظام آبادکے رہائشی عبدالقادر کے گھر سے پولیس نے برآمد کرلیاہے رینالہ خورد پولیس ملزم کو آلہ قتل سمیت لے کر واپس چلی گئی جس کی رپٹ ملتان پولیس نے درج کر لی ہے۔
آلہ قتل