دربار فرید پر پابندیوں کیخلاف ایس کیو آئی کا احتجا ج‘ دھرنا

دربار فرید پر پابندیوں کیخلاف ایس کیو آئی کا احتجا ج‘ دھرنا

مٹھن کو ٹ( نمائندہ خصوصی،نامہ نگار) سرا ئیکستان قو می اتحا د کے زیر اہتما م در بار فرید ؒ پر پا بند یو ں کے خلا ف ایس کیو آئی کے سر برا ہ خوا جہ غلام فرید کو ر یجہ کی قیا دت میں دھر نا دیا گیا جس میں لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی دھر نے سے خطا ب کر تے ہو ئے خوا جہ غلام فر ید کو ر یجہ نے کہا کہ سرا ئیکی تحریک کے کا ر کنو ں کی کا وش کی بنا پر صوبہ کا مسلہ اجا گر ہوا جنو بی پنجاب صو بہ محاذ اگر سرا ئیکی وسیب سے (بقیہ نمبر57صفحہ7پر )

مخلص ہے تو نا م اور جغرا فیہ پر سرا ئیکیو ں کے تحفظات دور کر ے ایک پنجاب پہلے مو جو د ہے دوسر اپنجا ب کیو ں بنایا جا رہا ہے سند ھ بلو چستا ن خیبر پختو ن خوا ،پنجاب ثقافت کی بنیا د پر آئینی صو بے ہیں اس طر ح صو بہ سر ائیکستان بنا یا جا ئے کسی کو بھی سرا ئیکی وسیب کی شنا خت اور جغرا فیہ کی تقسیم نہیں کر نے دیں گے بھکر ،جھنگ ،میا نوا لی پا نی کے بیرا جو ں کی وجہ سے اہم صو بہ کے نقشہ سے نکالنا سا زش ہے ڈیر ہ اسما عیل خان سرا ئیکی وسیب کا اٹو ٹ انگ ہے ثقا فت سے پیار اچھی با ت ہے ثقا فت سے محبت کو نفرت قرار دینے وا لے منفی سو چ رکھتے ہیں آئندہ انتخابا ت میں سرا ئیکی صو بہ محاذ قا ئم کر یں گے اور پورے وسیب میں امیدوار کھڑ ے کر یں گے در بار فرید ؒ پر پا بند یو ں کے خلا ف احتجا ج کر کے شد ت پسند حکمرا نو ں کے خلا ف بھر پور آوا ز اٹھا ئیں پا بند یو ں کے خاتمہ تک جدو جہد جا ری رہے گی اس دھر نے سے جا م زا ہد گھلیجہ ، سید آصف شا ہ، جا م فیض اللہ ،اخلا ق مشوری ،منظور حسین جتو ئی ،محمد بخش برا ٹھا ،شہزاد مجید نے بھی خطا ب کیا ۔

احتجاج

مزید : ملتان صفحہ آخر