فیصلہ جو مرضی ہو نواز شریف کو دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا

فیصلہ جو مرضی ہو نواز شریف کو دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا

مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ نوازشریف کے خلاف تاحیات نااہلی کا فیصلہ پارٹی کیلئے ایک مشکل گھڑی ہے چاہے فیصلہ جو مرضی ہو لیکن ایک بات طے ہے کہ نوازشریف کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جاسکتا وہ ایشو آف دا ڈے سے گفتگو کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف اور مسلم لیگ (ن) کی ملک وقوم کے ستے خدمات خدمات سب کے سامنے ہیں ان کو عوام کے دلوں سے کیسے نکالا جائے گا۔ آئندہ انتخابات میں لوگ نوازشریف کے حق میں ہی فیصلہ دیں گے۔

مزید : صفحہ اول