ناکامی (ن ) لیگ کا مقدر ، سیاست پر منفی اثرات نہیں ہونگے

ناکامی (ن ) لیگ کا مقدر ، سیاست پر منفی اثرات نہیں ہونگے

مسلم لیگ(ق) کے سیکرٹری اطلاعات کامل علی آغا نے کہا کہ نوازشریف کی تاحیات نااہل کے فیصلے کے ملکی سیاست پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہونگے وہ ایشو آف دا ڈے سب گفتگوکررہے تھے البتہ ہانے تماشے سپریم کورٹ نے نوازشریف کی ریست پر تاحیات نااہل کیا ہے اس فیصلے کو مسلم لیگ (ن) نے قبول کرلیا ہے فردواحد کا نام پارٹی نہیں ہے ان کے پاس شہباز شریف موجود ہیں مگر ناکامی ن لیگ کے مقدر میں لکھی جاچکی ہیں سپریم کورٹ کا فیصلہ سنہری دور میں لکھا جائے گا بعد فیصلے کی تارئند کرنے ہیں۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...