فیصلہ تاریخ کے اوراق میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا

فیصلہ تاریخ کے اوراق میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا

، ممتاز قانون دان اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ نوازشریف کے خلاف تاحیات نااہلی کا فیصلہ تاریخ کے اوراق میں ایک اور فیصلہ ہے جو سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ جس نے ثابت کردیا ہے کہ پاکستانی آئین سچ لوگوں کے لیے ہی بنایا گیا تھا آئین بنانے والے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو بھی لائق تحسین ہیں وہ ایشو آف دا ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے البتہ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے 62پر فیصلہ دے کر اس کی تشریح کردی اور جو آئین میں خلا تھے سپریم کورٹ یہ خلا پوری کررہی ہے یہ ایک مکمل فیصلہ ہے اس کی نظر ثانی نہیں ہوسکتی۔

اظہر صدیق ایڈووکیٹ

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...