آرٹیکل 62ون ایف پر پارلیمنٹ فیصلہ کرتی تو بہتر تھا

آرٹیکل 62ون ایف پر پارلیمنٹ فیصلہ کرتی تو بہتر تھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ا پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودہری منظور احمد نے روز نامہ پاکستان کے مقبول عام سلسلے ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نواز شریف کو کہتے رہے کہ ضیاء الحق دور کی چیزوں میں ترامیم کریں لیکن اسوقت نواز شریف نے پیپلز پارٹی کی بات نہ مانی اور نواز شریف آج اس کا خود شکار ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر سپریم کورٹ اس کو پارلیمینٹ کو بھیج دیتی تو زیادہ بہتر تھا پارلیمنٹ 62 ون ایف پر فیصلہ کرتی تو یہ مناسب تھا پیپلزپارٹی نے ہمیشہ پارلیمینٹ کی بالادستی کی بات کی ہے۔
چودہری منظور احمد

Back to Conversion Tool

مزید :

صفحہ اول -