مسلم لیگ (ن) کو اب کوئی جسٹس قیوم نہیں مل سکتا ،شیخ رشید

مسلم لیگ (ن) کو اب کوئی جسٹس قیوم نہیں مل سکتا ،شیخ رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کو اب کوئی جسٹس قیوم نہیں مل سکتا ، شریف خاندان کی سیاست کا خاتمہ ہوگیا۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج یہی فیصلہ متوقع تھا ، آرٹیکل 62 کی تشریح ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا یہ معاملہ پارلیمنٹ میں حل کر لینا چاہئے ، مجھے تو اسمبلی میں اسپیکر بھی بات نہیں کرنے دیتا۔ انہوں نے کہا میں نے اسمبلی میں ختم نبوت کی شق میں تبدیلی کیخلاف آواز اٹھائی ، شریف خاندان کی سیاست انتخابات سے پہلے ختم ہوجائے گی۔
شیخ رشید

مزید :

صفحہ اول -