تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات اٹھار ہے ہیں ،ڈی ای او زنانہ

تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات اٹھار ہے ہیں ،ڈی ای او زنانہ

سخاکوٹ( نمائند پاکستان) ڈسٹر کٹ ایجو کیشن افیسر زنانہ ملاکنڈ سعدیہ الیا س نے کہا ہے کہ صو با ئی حکومت تعلیم کے فر وغکے لئے تر جیحی بنیا دوں پر اقدام کر رہی ہے ،تعلیم کے حصول کے بغیر کو ئی قوم تر قی نہیں کر سکتی اور اب ہمارے نو جو ان نسل کو اگے بڑھنے کے لئے ضروری ہے کہ والدین ،سو ل سو سائٹی ا ور منتخب نا ظمین و کو نسلرز کو چا ہئے ہے کہ اپنے بچو ں سمت دیگر بچو ں کو سر کاری تعلیمی اداروں میں فوری طور دا خل کیا جا ئے تا کہ کو ئی بھی بچہ تعلیم جیسے زیو ر سے محروم نہ رہے سکے ان خیا لات کا اظہار انھو ں نے گورنمٹ گر لز ہا ئر سیکنڈر ی سکو ل سخا کو ٹ میں تعلیم سے عظیم بنو ،خصو صی سکول دا خلہ مہم 2018کے تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا تقریب سے ضلعی اسمبلی میں ڈسٹر کٹ ایجو کیشن کمیٹی کے چیئر مین فر ید اللہ خان ،مس شکیلہ بیگم نے بھی خطا ب کیا جبکہ سکول کے پر نسپل مس صفییہ بیگم ، نا ظم ویلج کو نسل سخا کو ٹ خا ص سا جد حسین مشوا نی ،ویلج کو نسل لطیفے میں ایجو کیشن کمیٹی کے چیئر مین اور ڈسٹر کٹ پر یس کلب ملاکنڈ کے صدر ظاہر شاہ خان ،نذیر خان ٹھیکدار ،سینئر کلر ک سہیل خان اور محکمہ تعلیم کے دیگر افراد بھی مو جو د تھے اس موقع پر سکول کے طا لبات نے نعت رسول ،ملی نغمے اور تقاریں پیش کی جو کہ مو جو د سعا معین نے بے حد سرا ہا انھو ں نے کہا کہ کہ مذکورہ سکول 60سال قبل تعمیر ہو اتھا اور گز شتہ سال سکول کا نیا بلڈ نگ مکمل ہو چکا ہے اور اور اس سکول کو یہ اعزاز ھا صل ہے کہ بلڈ نگ تعمیر ہو تے ہو ئے بھی انھو ں اپنے نصا بی اور غیر نصا بی سر گر میا ں جا ری رکھے ہو ئے تھے اور مسلسل استا تذہ کے مر ہو ن محنت اور طالبات کے لگان سے اپنے سکول کا نام روشن رکھا ستوری دا پختو نخوا اور گلو نہ دا ملاکنڈ میں نما یا ں کار گردگی مطاہر ہ کر نے کے ساتھ ساتھ کھیل کھود میں بھی صو بہ بھر میں فرسٹ پو زیشن حا صل کی انھو ں نے کہا کہ اب سکول پورے صو بے میں ایک ماڈل سکول کی حیثت رکھتے ہیں اور ہی وجہ ہے کہ ہیا ں کے بسنے والے والدین نے اپنے اپنے بچو ں کوپر ایؤ یٹ تعلیمی ادراوں سے نکل کر یہا ں پر دا خل کیا گیا ہے جو کہ والدین نے اس تعلیمی ادرے اور ہمارے سٹاف پر اعتماد کا اظہار ہے اور انشا للہ نجی تعلیمی اداروں سے بہترتعلیم فرا ہم کر نا ہو گا انھو ں نے کہا کہ علاقے کے منتخب نا ظمین کو نسلرز،سماجی اور سول سو سائٹی کے افراد کے فر ض بنتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ بچو ں سکولوں میں دا خل کیاجا ئے اپ کی مدد سے پورے ملاکنڈ کے ہر بچے کو تعلیم کا حق دلا سکتے ہیں اور انشا للہ کے پی کے میں ملاکنڈ دا خلہ مہم میں سب سے بہتر ہو گا اس مو قع پر سکول میں موجودمسائل کا زکر کر تے ہو ئے مس شکیلہ نے کہا کہ اس وقت سکول میں 2500سے زیادہ طالبات زیر تعلیم ہیں لیکن یہا ں پر کلریکل ستا ف نہ ہو نے کی برابر ہے اور ایک جو نیئر کلر ک کام کر رہے ہیں اور اس طر ح کلاس فور بھی نہیں ہے کیو نکہ سیکورٹی بھی ہو نا چا ہئے ہیں

مزید : پشاورصفحہ آخر