خوازہ خیلہ ،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی مختلف اشیاء 3 لاکھ 25 ہزار میں نیلام

خوازہ خیلہ ،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی مختلف اشیاء 3 لاکھ 25 ہزار میں نیلام

خوازہ خیلہ ( تحصیل رپو رٹر ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خوازہ خیلہ میں نیلا می کے لئے پیش کی گئی مختلف اشیا ء فرنیچر ٗ لکڑی اور لو ہے کے سامان 3لاکھ25ہزار روپے میں نیلام ٗ مختلف اشیا ء کے نیلا می عوامی نما ئندوں ٗ مقامی صحا فیوں اور انتظا میہ کی موجودگی میں کی گئی ٗ شفاف طریقے سے نیلا می عمل مکمل کر نے پر عوام کا ہسپتال انتظا میہ کو خراج تحسین تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل ہیڈ کوا رٹر ہسپتال خوازہ خیلہ میں ڈاکٹر ثمرات خان ٗ ڈاکٹر مشتاق خان و دیگر ممبران کی موجودگی میں ہسپتال میں مختلف اشیا ء کی بولی لگا ئی گئی جو نیلا می کے لئے پیش کی گئی تھی ان تمام اشیا ء کے بولی میں ایک درجن سے زائد بیوپاریون نے بو لی لگا ئی شرکا ء میں سب سے زیا دہ بولی بخت شیر نے کی اور 3لا کھ 25روپے میں نیلا می کے لئے پیش کی گئی تمام اشیا ء کو خرید لیا شفاف طریقے سے نیلا می اور بولی کر نے پر عوامی حلقوں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے انچارج ڈاکٹر فضل حنان ٗ چیئر مین ڈاکٹر ثمرات خان ٗڈاکٹر مشتاق خان و دیگر ممبران کمیٹی کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع نا ظم یو نین کونسل خوازہ خیلہ سیر اج خان ٗ تحصیل ممبر محبوب الر حمن ٗویلج کونسل نا ظم افتاب خان ٗ پر یس کلب خوازہ خیلہ کے چیئرمین حسین احمد کے علاوہ مقامی انتظا میہ کے افسران بھی مو جود تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر