تھانہ ، سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کو تاحال مکمل طور پر کتابیں نہیں ملی

تھانہ ، سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کو تاحال مکمل طور پر ...

تھانہ ( نمائندہ پاکستان) سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کو تاحال مکمل طور پر کتابیں نہیں ملی ہیں جس سے طلباء اور والدین سمیت اساتذہ میں بھی تشویش پائی جاتی ہے۔ والدین اور اساتذہ نے کہا کہ یہ حکومت اور متعلقہ حکام کی ناہلی، غفلت اور سستی کا نتیجہ ہے ، کہ نئے سیشن شروع ہونے کے باوجود تاحال طلباء و طالبات کو تما م کتابیں فراہم نہیں کی گئیں ۔ جس سے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کا قیمتی وقت ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...